Sunday 23 August 2015

ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ سکتی ہیں

لندن: تمام امراض میں سب سے پریشان کن اور تکلیف دہ بیماری اگر کینسر کو قرار دیا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا اور کینسر کی اب تک لاتعداد اقسام دریافت ہوچکی ہیں جب کہ صرف چھاتی (بریسٹ) کینسر کی 14 مختلف اقسام دریافت ہوچکی ہیں پھر ہر شخص کا مرض دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اوراسی لیے کینسر کا علاج بہت توجہ اور وقت طلب ہوتا ہے تاہم کچھ ایسی عادات ہیں جنہیں اپنا کر کینسر سے بچا جاسکتا ہے۔

کون بنے گی اجے کی ہیروئن؟’’سنز آف سردار‘‘ کے لیے دیپکا کا کترینہ سے جوڑ پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے ویگن جو حال ہی میں اپنی فلم دریشام ریلیز کرچکے ہیں ان دنوں نئی فلم ’’سنز آف سردار‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ان کی یہ فلم 2012 میں سینما گھروں کی زینت بنائی جانیوالی سن آف سردار کا سیکوئل ہے ۔

بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اداکارہ گیتابسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی: بھارت کے معروف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے اپنی قریبی دوست بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے طویل تعلقات کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی: شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔

امریکی سائنسدانوں نے مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا

نیویارک: سائنس دانوں نے انسانی جسم کے یوں تو کئی مصنوعی اعضا تیار کر لیے ہیں جن کے حیران کن فوائد سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن اب انہوں نے انسانی دماغ بھی تیار کر لیا ہے جسے طبی تاریخ میں اہم کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

خلا میں لے جانے کے لیے دنیا کی پہلی خلائی لفٹ کا منصوبہ تیار

واشنگٹن: کینیڈا کی ایک کمپنی نے خلا میں جانے کے لیے ایک انوکھا منصوبہ پیش کیا ہے جسے پریشر سے 20 کلومیٹر تک بلند کیا جائے گا اور اس سے خلانوردوں کو خلا میں پہنچنے میں آسانی ہوگی۔

امریکی سائنس دانوں نے جراثیم پھیلنے کے عمل کوسمجھنے کیلیے روبوٹ تیار کرلیا

نارتھ کیرولینا: سائنسدانوں نے الٹی کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے جراثیم اورانفیکشن پھیلنے کے عمل کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

ماہرین نے صرف 6 منٹ میں مکمل چارج ہونے والی تجرباتی بیٹریاں تیارکرلیں

لندن: امریکی اور چائنز سائنس دانوں نے عام  بیٹریوں کے مقابلے میں ایسی تجرباتی موبائل بیٹریاں تیار کی ہیں جو انتہائی کم وقت میں نہ صرف مکمل چارج ہوں گے بلکہ عام بیٹریوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ چارج ہوگی۔

تخلیق کائنات کی وجہ دریافت ہو گئی تو۔۔۔ ؟

اسلام آباد:  گذشتہ سال جب یہ خبر گرم ہوئی کہ پاکستان کوآئندہ سال جون تک سائنس کی تنظیم سرن میں ایسوسی ایٹ ممبر کی حیثیت مل سکتی ہے، تو فزکس میں دل چسپی رکھنے والوں اور خاص طور پر بھارت نے ایک نمائشی لیکن معنی خیز مسکراہٹ  کے بعد خاموشی اختیار کرلی تھی۔

خلاء میں اگیں گی سبزیاں

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے رواں ماہ ایک اور تاریخ رقم کی۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلانوردوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر میں3 خلا بازوں کو خلائی اسٹیشن میں اگائے گئے سلاد کے پتے کھاتے ہوئے دکھایا گیا۔